مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان کا انٹرنیشنل ریفری عدیل انور سے اظہار تعزیت

پیر 27 اپریل 2020 17:59

مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان کا انٹرنیشنل ریفری عدیل ..
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2020ء) مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر حاجی نواب خان نے انٹرنیشنل فیفا ریفری عدیل انور سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :