کورونا وائرس کے سبب سال 2021 کیلئے آسکر ایوارڈز کے اصول و ضوابط تبدیل
ہفتہ 2 مئی 2020 12:13
(جاری ہے)
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق روایتی طور پر اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز صرف ایسی فلموں کو آسکر ایوارڈز کے مقابلے کے لیے اہل سمجھتی ہے جن کی نمائش لاس اینجلس کے سنیما گھروں میں کم از کم 7دن تک ہو چکی ہو لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے 2021کے لیے آسکر ایوارڈز میں سنیما میں ریلیز نہ ہونے والی فلمیں بھی شامل ہوں گی۔
واضع رہے کہ اکیڈمی کی جانب سے منگل کو کیے جانے والے اعلان میں کہا گیا ہے کہ اگلے سال ہونے والے 93ویں ایوارڈز کے لیے ایسی فلمیں بھی اہل ہوں گی جن کی نمائش سنیما گھروں میں پہلے سے طے تھی اور جو اب کمرشل اسٹریمنگ پر موجود ہیں۔اکیڈمی کے صدر ڈیوڈ روبن اور سی ای او ڈان ہڈسن کا کہنا ہے کہ نیا قانون عارضی استثنیٰ ہے تھیٹر کے دوبارہ کھلنے کے بعد فلموں کو سنیما ہالز میں پیش کرنے کی شرط دوبارہ نافذ ہوجائے گی۔اکیڈمی کے مطابق 93ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب اگلے سال 28 فروری کو طے شدہ شیڈول کے مطابق ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.