چوہدری منیر احمد کا انٹرنیشنل ریفری عدیل انور سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

منگل 5 مئی 2020 14:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2020ء) پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق رکن چوہدری منیر احمد نے انٹرنیشنل فیفا ریفری عدیل انور سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :