م*بھکر،ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑ کا ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
ٹڈی دل کی تلفی کیلئے متعلقہ سول محکموں اور پاک فوج کی مدد سے جاری فیلڈ آپریشن کا مکمل جائزہ لیا کسانوں کی فصلوں کوبچانے کیلئے ٹڈی دل کا خاتمہ ناگزیز ،اسے عملی جامہ پہنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،ریلیف کمشنر پنجاب
بدھ 6 مئی 2020 20:11
(جاری ہے)
ریلیف کمشنر پنجاب نے کہا کہ کسانوں کی فصلوں کوبچانے کیلئے ٹڈی دل کا خاتمہ ناگزیز ہے جسے عملی جامہ پہنانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔
انہوں نے ٹڈی دل کے خلاف جاری آپریشن میں ضلعی انتظامیہ ،پاک فوج کے افسران و جوان ، اے سی منکیرہ کاشف نواز،محکمہ زراعت اور دیگر محکموں کی اب تک کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ ٹڈی کے خلاف جاری آپریشن کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے تمام تر توانائیوں کو صرف کرنا ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ جھنگ بھکربائونڈریز پر دونوں اطراف کی انتظامیہ باہمی اشتراک سے ٹڈی دل کے خلاف جاری فیلڈ آپریشن کو کامیاب بناکر کسانوں کی فصلوں کو نقصانات سے بچانے کیلئے تمام تر اقدامات کو بروئے کار لائیں۔ سنیئر ممبر بورڈ آف ریونیو/ ریلیف کمشنر پنجاب بابر حیات تارڑنے آپریشن میں استعمال ہونیوالی مشینری ،سپرے کی کوالٹی اور دیگر آلات کو چیک کرتے ہوئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔انہوں نے کہا کہ کسانوں کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا اور حکومت پنجاب کی ہدایات کیمطابق ٹڈی دل کے خاتمہ کیلئے سول محکمہ جات اور پاک فوج کے افسران و جوان متاثرہ علاقوں کی زرعی معیشت کی مکمل بحالی کیلئے 24 گھنٹے فیلڈ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ کسانوں کو ممکنہ بھاری نقصانات سے بچایا جاسکی#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.