لوگ آئیسولیشن میں جانا نہیں چاہتے، عذرا فضل پیچوہو

جمعہ 8 مئی 2020 16:20

لوگ آئیسولیشن میں جانا نہیں چاہتے، عذرا فضل پیچوہو
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 مئی2020ء) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہونے کہاہے کہ لوگ اپنے مرض کو چھپاتے ہیں کیونکہ لوگ آئیسولیشن میں جانا نہیں چاہتے۔

(جاری ہے)

وزیر صحت سندھ نے کہاکہ ہوم آئسولیشن میں لوگوں کی مرضی شامل ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ گھر بیٹھنے سے فرق نہیں پڑتا۔ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کا اپنے بیان میں کہاکہ کورونا سے بچائو کے لیے احتیاط ہی ضروری ہے۔

متعلقہ عنوان :