جلد پاکستان واپس آ کر بہت سے مکروہ چہرے بے نقاب کرونگی‘ میرا
مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے طرح طرح کی باتیں کی گئیں
ہفتہ 9 مئی 2020 12:23
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ڈریس ڈیزائنر بی جی نے جو بات کی اس نے مجھے انتہائی رنج دیا اور میں اسے بھلا نہیں سکوں گی ۔
میں بی جی کیلئے یہی دعا کرتی ہوں کہ خدا کی ذات انہیں ہدایت دے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مشکل وقت میں فنکار ایک دوسرے کے کام نہیں آئیں گے تو باہر سے کون ہمارے کام آئے گالیکن اس کڑے وقت میں مجھے پتہ چل گیا ہے کہ کون میر ے ساتھ کھڑا ہے ۔انہوں نے یہاں لوگ منہ پر کچھ بات کرتے ہیں اور پیٹھ پیچھے کچھ کہتے ہیں ،میں جلد پاکستان آئوں گی اوربہت سے مکروہ چہروں کو بے نقاب کروں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
-
کنگنا رناوت خود کا امیتابھ سے موازنے کرنے کے بیان پر ڈٹ گئیں
-
میٹ گالا 2024: اسموکنگ نہ سیلفی، سخت شرائط لاگو
-
امتیازعلی کی شاہد اور کرینہ کے بریک اپ پر لب کشائی
-
فہد فاصل نے رنبیر کپور کو بھارت کا بہترین اداکار قرار دیدیا
-
شریف خاندان کے کپڑے بنانے کا کام کلثوم نواز کی بہن کے ذریعے ملا،صبا فیصل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کی طرف سے سجل علی کی مدح سرائی
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.