![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
بھارتی کرکٹرز کی غیر ملکی لیگز میں شمولیت کیلئے آواز بلند
بی سی سی آئی کم از کم دو بیرون ملک ایونٹس میں شرکت کا موقع فراہم کرے ،سریش رائنا
ذیشان مہتاب
پیر 11 مئی 2020
12:14
![بھارتی کرکٹرز کی غیر ملکی لیگز میں شمولیت کیلئے آواز بلند](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2018/800x400/pic_f2e80_1520613847.jpg._2)
(جاری ہے)
اس حوالے سے سابق آل راؤنڈر عرفان پٹھان کا کہنا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کم از کم ان پلیئرز کو دوسرے ملکوں کی لیگز میں کھیلنے کی اجازت دے جن کی قومی ٹیم میں واپسی کے امکانات قدرے کم ہیں اور ان کی عمر بھی 30 سال سے زائد ہو چکی ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر ملک میں مائنڈسیٹ یکسر مختلف ہے کیونکہ مائیک ہسی 29 برس کی عمر میں آسٹریلیا کیلئے اپنا کیریئر شروع کرسکتے ہیں لیکن بھارت میں کوئی پلیئر 30 سال کی عمر میں اپنا کیریئر شروع نہیں کرسکتا حالانکہ کھلاڑی جب تک مکمل فٹ ہے اسے نیشنل ٹیم میں کھیلنے کا موقع ملنا چاہئے تاہم اگر یہ ممکن نہیں تو 30 سال سے زائدالعمر پلیئرز کو غیر ملکی لیگز میں کھیلنے دیا جائے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کا اب تک کا سب سے بڑا ٹاکرا
-
چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی نے پاکستان کا مجوزہ شیڈول منظور کرلیا
-
پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 25 جون کو ہوگا
-
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک روزہ نیٹ بال کوچنگ کورس 25 جون کو ہوگا
-
ورلڈکپ میں ناکامی: بابر اور رضوان سے سینٹرل کنٹریکٹ میں اے کیٹیگری چھننے کا خدشہ
-
بطور وکٹ کیپر زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، جوس بٹلر نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا
-
مکی آرتھر اور بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی فٹنس کو ترجیح نہیں دی، محمد حفیظ کا دعوی
-
کشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
-
یورو کپ، اسپین نے اٹلی کو ایک صفر سے شکست دے دی
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کا 2024ء کا بقیہ شیڈول سامنے آگیا
-
وریندر سہواگ کی کھلاڑیوں کے انتخاب میں جانبداری دکھانے پر وہاب ریاض پر کڑی تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.