خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید سلطان بری کا سید طیب گیلانی سے اظہار تعزیت

منگل 12 مئی 2020 13:19

خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید سلطان بری کا سید ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 مئی2020ء) خیبرپختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید سلطان بری نے ڈویڑنل کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے سیکرٹری سید طیب گیلانی کے بڑے بھائی پیر مظفر گیلانی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :