پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے اسلام آباد پاکستان سپورٹس کمپلیکس کو سپورٹس سٹی بنانے کی اپیل کردی
اتوار 17 مئی 2020 17:00
(جاری ہے)
ایک سوال کے جواب میں اعجاز الرحمن نے کہاکہ اگر حکومت ہمیں سپورٹس سٹی بنانے کی ذمہ داری دیتی ہے تومیرے پاس بیرون ممالک فنڈز جمع کرنے کے ذریعے موجود ہیں اور اس منصوبے پر کام کیا جا سکتا ہے، کورونا وائرس اور کھیلوں کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو انفرادی کھیلوں کے مقابلوں میں کھلاڑیوں کو حصہ لینے کی اجازت دے دینی چاہئے اور کھلاڑیوں کو ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلوں کا خیال ضرور رکھنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ دنیا میں ٹین پن بائولنگ کلب کھلے ہوئے ہیں جس میں آٹھ فٹ دوری کے فاصلے سے کھلاڑی ماسک اور دستانوں کے استعمال سے کھیل رہے ہیں اور حکومت ہمیں بھی بائولنگ کلب کھولنے کی اجازت دے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.