مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے چاند رات،عیدالفطر کے اجتماعات کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا
جمعہ 22 مئی 2020 18:59
(جاری ہے)
پولیس کے 1200 افسران و جوانوں کے علاوہ 200 رضاکار بھی سیکیورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے چاند رات کے موقع پر ضلع بھر میں پکٹس پوائنٹس اور گشت کیلئے اضافی نفری تعینات کی گئی ھے ڈولفن فورس،ایلیٹ فورس کی نفری چاند رات اور عید کے اجتماعات تک مسلسل گشت کریں گی۔
ڈی پی او مظفرگڑھ سید ندیم عباس نے اپنی خوشیوں کو عوام کی خوشیوں پر قربان کرنے اور ڈیوٹی دینے والے اھلکاروں کو خراج تحسین پیش کرتے بوئے انھیں شاباش دی ھے اور کہا ھے کہ عید کے اجتماعات میں سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے گا اور کورونا وائرس سے بچاو کے حکومتی ایس او پیز کو مکمل طور پر نافز کرایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.