خانہ کعبہ کی درست سمت جاننے کے لیےآج کا دن بہت اہم ہے
آج 27 مئی کو سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا، جس سے سمت کا تعین ہو جائے گا
محمد عرفان بدھ 27 مئی 2020 13:48
(جاری ہے)
اُردو نیوز کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹر کےاپنے اکاؤنٹ پر ماہرین فلکیات کے حوالے سے بتایا ہے کہ بدھ کو سورج مکہ مکرمہ کے وقت کےمطابق 12 بجکر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا. اس کی بدولت دنیا کے مختلف ممالک میں آباد مسلمان قبلے کا رخ آسانی سے متعین کرسکتے ہیں.الیوم السابع کے مطابق جب بھی سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہوتا ہے تو ایسی صورت میں خانہ کعبہ کا سایہ ختم ہوجاتا ہے.کرہ ارض پر ہر جگہ سورج کا رخ قبلے کی طرف ہوتا ہے.خانہ کعبہ کے اوپر ظہر کی نماز کے وقت سورج کا زاویہ 89.93 رہتا ہے.یاد رہے کہ خانہ کعبہ پر سورج سال میں دو مرتبہ آتا ہے.سورج خانہ کعبہ پر سال پہلی بار 27 مئی اور دوسری مرتبہ 15 جولائی کو آتا ہے.خانہ کعبہ پر سورج کا آنا ماہرین فلکیات کے یہاں اہم واقعہ مانا جاتا ہے.ماضی میں جب قبلے کی سمت متعین کرنے کاجدید ترین سائنٹفک طریقہ میسر نہیں تھا تب دنیا بھر کے لوگ خانہ کعبہ پر سورج کا منظر دیکھ کر ہی قبلے کی جہت متعین کیا کرتے تھے.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.