200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 16جون کو ہو گی

جمعرات 28 مئی 2020 19:02

200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 16جون کو ہو گی
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مئی2020ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام200روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 16جون کو ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 7لاکھ50 ہزارروپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام 2لاکھ 50 ہزارروپے 3 انعامات ۔تیسرا انعا م1250روپے کے 2394 انعامات ہو نگے ۔

متعلقہ عنوان :