امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں کمی

جمعرات 28 مئی 2020 21:57

امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں کمی
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مئی2020ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں کمی ہوئی جس کی وجہ ہانگ کانگ کے مسئلے پر چین کے ساتھ کشیدگی ،روس کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کمی بارے شبہات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.65 ڈالر (4.6 فیصد)گر کر 34.52 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.54 ڈالر (4.5 فیصد) کمی کے ساتھ 32.81 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :