ترک ڈرامہ ارتغرل غازی کی "حلیمہ سلطان" کا جلد پاکستان آنے کا اعلان
انسٹاگرام پر جاری کیے گئے پیغام میں اداکارہ ایسرا بلجک نے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ جلد ہی پاکستان آئیں گی
محمد علی
جمعہ 29 مئی 2020
22:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کچھ ہی عرصہ میں پاکستانیوں کی سب سے پسندیدہ اداکارہ بن جانے والے ترک اداکارہ ایسرا بلجک کی جانب سے اپنے پاکستانی مداحوں اور کرونا وائرس کیخلاف جنگ لڑ رہے فرنٹ لائن کارکنوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
ترک اداکارہ نے ویڈیو پیغام میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے علاوہ کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گی۔ جبکہ اس سے قبل ارتغرل غازی کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار بھی پاکستان کا جلد دورہ کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
قانونی نوٹس کے بعد مذہبی سکالر ناصر مدنی کی مومنہ اقبال سے معافی
-
تمنا بھاٹیا کتنی دولت کی مالک ہیں اداکارہ نے کمانے کا اصل مقصد بھی بتا دیا
-
خاتون مداح کے اظہار محبت پر شاہ رخ خان کا دلچسپ جواب وائرل
-
سمانتھا روتھ پربھو نے پہلی بار ماں بننے کی تصدیق کر دی
-
میمز اور ریلز کے دور میں لوگوں کو ہنسانا سب سے مشکل کام ہے،اکشے کمار
-
سوشل میڈیا کسی کو دوسرا موقع نہیں دیتا، اللہ دیتا ہے،سامعہ حجاب
-
پنجاب حکومت کی سرپرستی سے فلم انڈسٹری دوبارہ عروج حاصل کر سکتی ہے‘عینی طاہرہ
-
برداشت، حسن ظن ،اچھے اخلاق ہی بہتر معاشرے کی بنیاد ہیں‘ ریشم
-
عوامی موسیقی کے شہنشاہ عالم لوہار کی 47ویں برسی 3 جولائی کو منائی جائیگی
-
شاہدہ منی کی رہائشگاہ پر مجلس عزا (کل ) ہو گی
-
دانش تیمور کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے‘ نمرہ شاہد
-
ہیر، رانجھا پسند نہیں، میرا ہیرو کیدو ہے جو قابل احترام شخص تھا‘ اقبال حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.