ماریہ میمن کورونا وائرس میں مبتلا

اتوار 31 مئی 2020 11:15

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2020ء) ٹاک شو میزبان ماریہ میمن کورونا وائرس میں مببتلا ہو گئیں۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ ان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :