پاکستان جوڈو فیڈریشن قومی کھلاڑیوں کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے رواں ماہ آن لائن مقابلے شروع کرے گی، مسعود احمد خان
پیر 1 جون 2020 13:43
(جاری ہے)
پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان نے اے پی پی کو بتایا کہ فیڈریشن رواں ماہ آن لائن دو جوڈو کے مقابلے شروع کرے گی جس میں فٹنس پروگرام اور کاتا کے مقابلے شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آن لائن مقابلوں میں فیڈریشن سے منسلک 14 یونٹس کے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ فیڈریشن نے تمام یونٹس کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ ہر یونٹ کھلاڑیوں کی آن لائن مقابلوں میں شرکت کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ آن لائن مقابلوں میں جاپان سے شاہ حسین شاہ اور آمنہ طیاڈا بھی شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ آن لائن مقابلے مستقبل میں کھلاڑیوں کے لئے مدد گار ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کا انتخاب کرنے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.