کسی بھی ٹرانسپورٹرز کو حکومت کے منظور شدہ کرائے سے زائد رقم وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی،آرٹی اے سیکرٹری ریاست علی
منگل 2 جون 2020 18:43
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر علی شہزاد کی ہدایت پر آرٹی اے سیکرٹری ریاست علی کی تاپڑ توڑ کاروائیاں‘زائد کرایہ وصولی کرنے پر نیو بس اسٹینڈ‘خان پور اڈا ودیگر مقامات پر بسوں میں چھاپہ مارا تو مسافروں نے زائد کرایہ وصول کرنے پربس انتظامیہ کے خلاف شکایات کے انبار لگادیئی جس پر آر ٹی اے سیکرٹری ریاست علی نے موقع پر کھڑے ہوکر زائد کرایہ وصول کرنے پر متعدد بس مالکان کو بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ 2لاکھ 77ہزار روپے زائد کرایہ وصول کرنے کی رقم بھی مسافروں کو واپس کرائی۔
اس موقع پر سیکرٹری آر ٹی اے ریاست علی نے مسافروں کے مسائل سننے کے بعد فوری حل کروانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق عوام کو پٹرول کے سستا ہونے کا ریلیف پہنچانے کیلئے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں کسی بھی ٹرانسپورٹرز کو حکومت کے منظور شدہ کرائے سے زائد رقم وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.