اینٹی کرپشن ساہیوال کی کارروائی‘بلال کالونی میں 3کنال 12مرلہ قیمتی جگہ واگزار‘ قیمت کا تخمینہ 7کروڑ77لاکھ روپے سے زائد
منگل 2 جون 2020 20:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن رائے نعیم اللہ بھٹی کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے انسپکٹر ہیڈ کوارٹر زاہد علی نے بلال کالونی ساہیوال شہر میں واقع 3کنال 12مرلے سرکاری جگہ پر غیر قانونی قابضین کے خلاف کارروائی کی اور اسے واگزار کرایا۔
مارکیٹ میں واگزار کرائی گئی جگہ کا تخمینہ سرکاری ریٹ 10لاکھ 80ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے 7 کروڑ77لاکھ 60ہزار روپے لگایا گیا ہے۔اینٹی کرپشن نے اراضی واگزار کرا کر محکمہ ریونیو کے سپرد کر دی اور قابضین کے خلاف قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.