ٹنڈوالہ یار کے ڈسپوزل کا نظام ناکارہ ہوگیا
منگل 2 جون 2020 21:33
(جاری ہے)
علاقہ مکینوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی کی وجہ سے ہمارے علاقوں میں گندا پانی جمع ہوگیا ہے اور ہم گھروں تک محدود ہوچکے ہیں۔اگر بارش ہوگئی تو ہمارے گھر ڈوب جائے گے۔ نالوں کے گندے پانی سے مختلف بیماریاں جنم لے رہی ہے لیکن پبلک ہیلتھ کے افسران کے کان میں جوں تک نہیں۔
میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہ یار کے چیئرمین سید امداد حسین شاہ رضوی نیصحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھڈ کی صفائی مارچ اور اپریل کے مہینے میں ہوجانی چاہیئے۔مون سون کی بارشیں شروع ہونے والی ہیں ہم نے کمشنر حیدرآباد اور ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہ یار کو لیٹر ارسال کئے ہیں کہ وہ محکمہ پبلک ہیلتھ کو ہدایات کریں کہ وہ مین کھڈ کی صفائی کریں تاکہ آنے والی بارشوں میں عوام کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے انھوں نے مزید کہا کہ اگر پبلک ہلیتھ کھڈ کی صفائی نہیں کراسکتی تو کھڈ ہمارے حوالے کیئے جائیں صفائی ہم کرادیں گے۔پہلے کھڈ ہمارے پاس تھے تو ہم وقت پر کھڈ کی صفائی کڑواتے تھے شہری حلقے کی عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت کھڈ اور نالوں کی صفائی کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرےمزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.