![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
مظفرگڑھ ، تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر پر اُبلتا پانی پھینک دیا
مظفر گڑھ کے شہری ڈاکٹر عبدالرشید کی تیسری شادی کا معلوم ہونے پر دوسری بیوی مشتعل ہوئی ، پولیس نے خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا
سلمان جاوید بھٹی
بدھ 3 جون 2020
12:17
![مظفرگڑھ ، تیسری شادی کرنے پر دوسری بیوی نے شوہر پر اُبلتا پانی پھینک ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/800x400/pic_3f0a6_1591171298.jpg._2)
(جاری ہے)
ٗ باراتیوں نے بھی مل کر دُلہے کی پٹائی کی۔
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلا ک ایل میں دُلہے کو تیسری شادی اس وقت مہنگی پڑ گئی تھی جب اس کی بیوی اپنے بچوں کے ساتھ ولیمے کی تقریب میں داخل ہوئی، فلمی اندار میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کا پول کھول دیا جو تیسری شادی کر رہا تھا۔ باراتیوں کو دُلہے آصف کی پہلے کی گئی شادیوں کا علم ہو ا تو انہوں نے دُلہے کی خوب عزت افزائی کی اور مار پٹائی شروع کردی ۔ ساتھ ہی ساتھ اس کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔ جان بچانے کے لئے آصف بس کے نیچے چھپ گیا ۔ دُلہن والوں نے دھلائی کرنے کے بعد آصف کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پولیس نے دُلہے کو گرفتار کرتے ہوئے تمام پارٹیوں کو پولیس سٹیشن بلا لیا۔ تاہم پولیس نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ عدالت میں حل ہو گا۔دُلہے کو حراست میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں، جس پر پولیس نے آصف کو رہا کر دیا ۔مزید اہم خبریں
-
صحافیوں ادیبوں اور ایڈیٹر ز کے پلیٹ فارم “پہچان” کے زیراہتمام چیئرمین پنجابی میڈیا گروپ مدثر اقبال بٹ کے اعزاز میں عشائیہ
-
امریکی ریاست فلوریڈاکی رہائشی خاتون کا خلائی ادارے ناسا پر ہرجانے کے لیے مقدمہ
-
پاکستانی حکومت نے سستی بجلی کے لیے طویل عرصے سے زیرالتواءمنصوبے ”کاسا“سے امید وابستہ کرلی
-
ٹیلی کام آپریٹرز ایسوسی ایشن کا فنانس بل میں مجوزہ ترامیم کے خاتمے کے لیے ایس آئی ایف سی سے مداخلت کا مطالبہ
-
عوام کو یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں ریلیف نہ ملنے کا امکان
-
جب پاکستان کی بات آئے تب سیاست سے اجتناب کرنا چاہیے،اسحاق ڈار
-
توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری سماعت پر نہیں آتے، جیل میں ہوں تو منتیں کرتے ہیں،ممبر الیکشن کمیشن
-
عدت کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
عدت میں نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی و بشری بی بی کی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست نمٹا دی گئی
-
یورپ اور مشرق وسطی میں متعدد تنازع جاری ہیں، اسحاق ڈار
-
سپریم کورٹ کے انتخابی نشان والے فیصلے کی غلط تشریح الیکشن کمیشن نے کی، نتائج لوگ کیوں بھگتیں؟. جسٹس اطہر من اللہ
-
شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر مختلف صوبوں میں درج مقدمات خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.