مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے بزرگ مرکزی رہنما پروفیسر عبدالرحمان لدھیانوی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے

بدھ 3 جون 2020 13:01

عبدالحکیم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے بزرگ مرکزی رہنما ناظم امتحانات وفاق المدارس السلفیہ پاکستان پروفیسر عبدالرحمان لدھیانوی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے متوفی جماعت کا عظیم سرمایہ اور بلند پایہ شخصیت کے حامل انسان تھی-

متعلقہ عنوان :