پٹرولنگ پو لیس کی ماہ مئی کی کارکردگی رپورٹ جاری
بدھ 3 جون 2020 18:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی پٹرولنگ خانیوال رانا جاوید اشرف کی زیر نگرانی پٹرولنگ پولیس 137/16L کے انچارج پوسٹ سعید الرحمن سب انسپکٹرغلام عباس اسسٹٹ سب انسپکٹرپٹرولنگ آفیسرز عبدالرزاق اور عامر رضا نے ناجائز اسلحہ جعلی نمبرز اور تیز رفتاری کے سا تھ مختلف مقدمات تحصیل میاں چنوں کے مختلف تھانہ جات میں درج کروا کے ملزمان کو بند حوالات کیا۔
اس کے ساتھ پٹرولنگ پولیس نے ٹریفک قوانین بارے عوام اور گاڑیوں کے ڈرائیوران کو آگاھی مہم بارے بریفنگ دی اور پبلک کو کرونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تد ابیر کرنے کی ہد ا یات کی ہیں ا ور پٹرولنگ ڈیوٹی کے دوران مختلف گاڑیوں کے مالکان کو 40 عدد مکینیکل ہیلپ، فیول ہیلپ اور دیگر مختلف قسم کی ہیلپس فراہم کی گئی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائوکے قطرے پلائے
-
گورنرسندھ کی صنعتکاروں کومسائل حل کرنے کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.