مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 97ہزار700روپے ہوگئی

بدھ 3 جون 2020 19:05

مقامی مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 97ہزار700روپے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2020ء) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی آنے کے باعث مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے کی کمی سے 97ہزار700روپے ہوگئی ۔

(جاری ہے)

آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوانٹر نیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 22ڈالرکی کمی سی1718ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں700روپے کی کمی سے فی تولہ سونے کی قیمت 97ہزار700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت600روپے کی کمی سے 83ہزار762روپے ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :