ًچنیوٹ میں امن و امان برقرار رکھنے ،جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے پولیس مصروف عمل ہے ، ڈی پی او
بدھ 3 جون 2020 22:44
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ مئی کے دوران چنیوٹ پولیس نے مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی138مجرمان اشتہاریوں کو گرفتارکیاجس میں 8 اشتہاری مجرمان سنگین وارداتوںمیں ملوث پائے گئے ۔
منشیات فروشوں کیخلا ف کاروائی کرتے ہوئی59مقدمات درج کرکی60ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔منشیات فروشوں کے قبضہ سی16 کلوسے زائد چرس،4کلوگرام سے زائد ہیروئن،1015لیٹر شراب،410لیٹر لہن معہ چالو بھٹیاں و سامان برآمدکیا گیا۔ ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر52 ملزمان کو گرفتا ر کیا گیا جن کے قبضہ سی20عدد پسٹل،13بندوقیں،4رائفل،2 کاربین اور2 کلاشنکوف معہ گولیاں برآمد ہوئیں ۔سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر4ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے گرفتارکیا گیا۔جواء کھیلنے والے افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئی28ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔مجرمان اشتہاریوں کو پناہ دینے والی5ملزمان کو گرفتار کیاگیا۔تیز رفتاری،غفلت لاپرواہی سے گاڑیاں چلانے پر 11ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے گرفتارکیا گیا۔چوری ، ڈکیتی اور رہزنی کے مقدمات میںلاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ،زیورات،موٹرسائیکلیں،گھریلو سامان برآمدکیا گیااور چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان کو گرفتارکیاگیا۔علاوہ ازیں ضلع بھر میں امن و امان کے قیام اورجرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے سرچ آپریشنز اور سنیپ چیکنگ کا عمل جاری ہیمزید قومی خبریں
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.