دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 4 جون 2020 15:07

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2020ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میںسندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 99300کیوسک اور اخرج 105000 کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 69300کیوسک اور اخراج69300کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پرآمد52400کیوسک اور اخراج70000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد35600کیوسک اور اخراج10900 کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد171400 کیوسک اور اخراج16410کیوسک،چشمہ آمد163900کیوسک اوراخراج 160000 کیوسک، تونسہ آمد155100 کیوسک اور اخراج 139400 کیوسک، پنجند آمد34900 کیوسک، اور اخراج 20500 کیوسک، گدوآمد 135100کیوسک اور اخراج 116000 کیوسک، سکھر آمد102200کیوسک اور اخراج56100کیوسک، کوٹری آمد21900 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1444.28 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.061 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1210.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.004 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 640.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.035 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا، جناح اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔