سیکرٹری صنعت و تجارت ظفر اقبال کی زیر صدارت اجلاس، صوبے میں نئے سیمنٹ پلانٹس کی تنصیب سے متعلق درخواستوں پر پیش رفت کا جائزہ
جمعرات 4 جون 2020 17:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ درخواست گزاروں کو باخبر رکھنے کے لئے تمام متعلقہ محکمے اپنے اداروں میں سیکشن افسر تعینات کر یں اور سرمایہ کاروں کے لئے مسائل پیدا کر نے کی بجائے انہیں سہولتیں دیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ میں نئے سیمنٹ پلانٹس کی تنصیب نئی سرمایہ کاری کے حوالے سے سنگ میل ثابت ہوگی اور متعلقہ محکمے آئندہ 3 ماہ میں تین نئے سیمنٹ پلانٹس کی تنصیب کا ہدف حاصل کرنے کے لئے محنت سے کام کریں۔ اس موقع پر محکمہ آبپاشی کے حکام نے ڈیرہ غازی خان سیمنٹ پلانٹ درخواست پر پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی۔ کیپٹن ریٹائرڈ ظفر اقبال نے ہدایت کی کہ محکمہ صنعت و تجارت کا اکنامک ایڈوائزر ونگ متعلقہ محکموں کے افسران کے ساتھ ملاقات کر کے درخواست گزار کو صورتحال سے آگاہ کرے، ڈی جی خان سیمنٹ پلانٹ کی درخواست کی منظوری کا عمل تیز ی سے مکمل کیا جائے۔ ایڈیشنل ڈی جی ٹریننگ پی آئی ٹی بی صائمہ شیخ نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران ہفتے میں ایک بار متعلقہ محکموں کا ویڈیو لنک اجلاس بلایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.