تحصیل وزیرآباد میں امسال 51لاکھ من گندم پیدا ہوئی
۰محکمہ خوراک کے 8 خریداری مراکز کل پیدوار کا صرف 16فیصد حاصل کر سکے،70فیصد سے زائد گندم خفیہ خانوں میںمنتقل
جمعہ 5 جون 2020 23:44
(جاری ہے)
محکمہ خوراک اور انتظامیہ کے افسران کی سر توڑ کوشش سے صرف 7لاکھ بوری کی خریداری کی جا سکی جبکہ باقی گندم کاشتکاروں نے غائب کر کے خفیہ مقامات پر منتقل کر دی۔
وزیرآباد کے خریداری مرکز پر ایک لاکھ 13ہزار 700بوری کی خرید کی گئی، جوڑا سیان کے مرکز پر 39ہزار بوری، گکھڑ منڈی مرکز پر 53ہزار 780بوری، کھیوے والی مرکز پر 70ہزار 800بوری، احمد نگر مرکز پر 88 ہزار 150بوری،رسول نگر مرکز پر 56ہزار 500بوری ، ورپال چٹھہ کے مرکز پر 85ہزار 210 بوری اور علی پور چٹھہ کے خریداری مرکز پرایک لاکھ23ہزار 260بوری خرید کی گئی۔ایک بوری کا وزن 50کلوگرام ہے۔محکمہ خوراک کوصرف 6لاکھ30ہزار 400بوری گندم حاصل ہو سکی ہے جبکہ حکومت نے گندم نقل و حمل پر ضلع بندی بھی کر رکھی تھی اور انتظامیہ بھی متحرک تھی۔ انتظامیہ نے بھی مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ذخیرہ کی گئی گند م برآمد کر کے محکمہ خوراک کے گوداموں میں پہنچادی تھی۔اجناس منڈیوں میں گندم نایاب ہے۔ذخیرہ اندوز موقع کی تلاش میں ہیںکہ گندم کو سمگل کیا جا سکیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.