پاکستان بلئیرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کر دی
پی بی ایس اے کے صدر منور شیخ نے بین الصوبائی رابطہ کی وزیر فہمیدہ مرزا کو بھی خط لکھ دیا
بدھ 17 جون 2020 15:40
(جاری ہے)
منور شیخ نے شکوہ کیا کہ دو سال کا عرصہ بیت گیا لیکن سالانہ گرانٹ نہیں ملی ، محمد آصف نے دو بار عالمی اعزاز جیتا لیکن کیش ایوارڈ نہیں دیا گیا، محمد آصف کے علاوہ دیگر ملکی کیوئسٹ نے بھی میڈلز جیتے لیکن کوئی انعام نہیں دیا گیا ۔
منور شیخ نے کہاکہ گرانٹ نہ ملنے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کے پیسے بھی نہ دے سکے ، سالانہ گرانٹ کے ساتھ ساتھ اسپیشل گرانٹ بھی رواں سال نہیں ملی ۔ صدر پی بی ایس اے کے مطابق گرانٹ نہ ملی تو جون کے بعد تمام فنڈ بھی ضائع ہوجائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.