علی رحمان قرنطینہ میں آرچر بن گئے

اتوار 21 جون 2020 10:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2020ء) علی رحمان قرنطینہ میں آرچر بن گئے ۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر تصویر جاری تصویر میں اداکار کمان پکڑے ہوئے تیزا ندازی کی پریکٹس کرتے ہوئے دکھائی سے رہے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار نے کہا کہ تیز اندازی سیکھنے کے لئے یہ بہترین وقت ہے اور انہیںلگتا ہے کہ اس کمان کو ایک سال ٹارگٹ پریکٹس کے طور پر استعمال کریں گے۔

متعلقہ عنوان :