اہل خانہ، عزیز واقارب، دوستوں اور پرستاروں کی دعائوں سے صحتیابی ملی‘ ندا یاسر
ہم خود کورونا وائرس سے محفوظ رکھ کر نہ صرف اپنے اہل خانہ بلکہ دوسروں کو بھی محفوظ بنا سکتے ہیں ‘گفتگو
جمعرات 25 جون 2020 11:26
(جاری ہے)
گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سب سے یہی کہوں گی کہ کورونا وائرس سے خوفزدہ نہیں ہونا لیکن دوسری جانب احتیاط انتہائی لازم ہے ۔
ایس اوز پیز کے مطابق ماسک ،گلوز کا استعمال اورسماجی فاصلہ بہت ضروری ہے اور اس کے ساتھ بار بار ہاتھ دھونے کو اپنی عادت بنایا جائے ۔انہوں نے کہا کہ ہم خود کورونا وائرس سے محفوظ رکھ کر نہ صر ف اپنے اہل خانہ بلکہ دوسروں کو بھی محفوظ بنا سکتے ہیں اور سب کو اسی سوچ کوا پنی ذہن میں رکھتے ہوئے احتیاطی تدابیر اپنانا ہوں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.