شبنم مجید نے فلم ’’ رنگ عشقے دا ‘‘ کے لئے دو گانے ریکارڈ کرا دئیے

بدھ 1 جولائی 2020 11:34

شبنم مجید نے فلم ’’ رنگ عشقے دا ‘‘ کے لئے دو گانے ریکارڈ کرا دئیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جولائی2020ء) نامور گلوکارہ شبنم مجید نے فلم ’’ رنگ عشقے دا ‘‘ کیلئے اپنی آواز میں دو گانے ریکارڈ کر ادئیے ۔ گانوں کی موسیقی ذوالفقار عطرے نے دی ہے ۔ فلم کے ہدایتکار پرویز کلیم ہیں ۔

متعلقہ عنوان :