ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل،ترجمان حکومت پنجاب اور ملک امانت علی مشیر برائے تاجران صدر سنٹرل پنجاب کی وفاقی وزیر شفقت محمود کے گھر آمد

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 4 جولائی 2020 18:12

ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل،ترجمان حکومت پنجاب ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 جولائی2020ء) ناصر سلمان وائس چیئرمین پنجاب وزیراعلی شکایت سیل،ترجمان حکومت پنجاب اور ملک امانت علی مشیر برائے تاجران صدر سنٹرل پنجاب کی وفاقی وزیر شفقت محمود کے گھر آمد،

صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید بھی موجود تھے، ناصر سلمان اور ملک امانت علی نے شفقت محمود سے انکی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی،

مرحومہ کے لیے فاتحہ پڑھی اور بلند درجات کی دعا کی، والدہ ایک لازوال رشتہ ہے جسکا کوئی متبادل نہیں ہے،اللہ تعالی سے سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا ہے۔

متعلقہ عنوان :