سٹیٹ بینک نے صحت کی سہولتوں کے لیے ری فنانس سہولت کا دائرہ کار بڑھا دیا
پیر 6 جولائی 2020 19:21
(جاری ہے)
اب اس اسکیم کے تحت حفاظتی لباس اور سازوسامان بشمول ماسک ، لباس ، ٹیسٹنگ کٹس ، اسپتال کے بستر ، وینٹی لیٹروں وغیرہ کے تیار کنندگان کو آر ایف سی سی کے تحت مالی اعانت حاصل کرنے کی اجازت دے جارہی ہے۔
مزید برآں ، ملک میں صحت کی عمومی سہولتوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات سے نمٹنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے کووڈ 19 کے علاوہ دیگر امراض کیمریضوں کو خدمات فراہم کرنے والے اسپتالوں کو بھی اس سہولت سے استفادے کی اجازت دی ہے ۔ کم سے کم مقررہ معیارات کو پورا کرنے والے اسپتالوں کے قیام یا موجودہ اسپتالوں میں توسیع کے لیے یہ ری فنانس سہولت دستیاب ہوگی۔ اس اسکیم کے تحت نئے اسپتالوں کے قیام کے لیے متعلقہ سنگ میل عبور کرنے پر بینکوں کی جانب سے رقوم جاری کی جائیں گی۔تفصیلات اس ویب لنک پر دستیاب سرکلر میں دی گئی ہیں: http://www.sbp.org.pk/smefd/circulars/2020/CL16.htmآر ایف سی سی انتہائی رعایتی سہولت ہے جس میں اسٹیٹ بینک صفر فیصد پر بینکوں کو ری فنانس فراہم کرتا ہے جبکہ بینک زیادہ سے زیادہ 3 فیصد کا مارجن رکھ سکتے ہیں۔ کچھ بینک اسے اپنے سی ایس آر کا حصہ سمجھتے ہوئے بہت کم مارجن رکھے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.