ہنگو پولیس لائن کی نئی بلڈنگ میں پولیس کومنتقل کردیاگیا
منگل 7 جولائی 2020 17:34
(جاری ہے)
اس موقع پرپولیس جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن اورڈی ایس پی نے کہا کہ ہنگومیں پولیس لائن نہ ہونے کی وجہ سے پولیس فورس کوکئی مشکلات کاسامناتھا اب جبکہ پولیس لائن کوآبادکیاجارہاہے اورپولیس لائن کی نئی عمارت میں ضلع بھر کی پولیس کوآپریشنل کیاجائے گا۔
انہوں نے جوانوں سے کہا کہ اب ایک ہی شلٹرکے نیچھے پولیس فورس کی موجودگی ان کی استعدادکارکوبڑھانے اورپیشہ ورانہ زمہ داریوں کواحسن اندازمیں اداکرنے کابہترین موقع میسرآئے گا۔انہوں نے کہا کہ پولیس لائن کی بدولت جوانوں کی رہائش کامسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔انہوں نے کہا کہ۔پولیس افسران پولیس جوانوں کوزیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے بھرپورزوردیا کہ ایمانداری جانفشانی خوش اخلاقی اورمیرٹ کوفرائض کی انجام دہی کے دوران ہرصورت مقدم رکھیں۔اس موقع پرپولیس جوانوں کاٹرن آوٹ چیک کیاگیا اورجوانوں سے کہاگیا کہ ان کاکوئی بھی مسئلہ ہوتومحکمانہ ڈسپلن کی پاسداری کرتے ہوئے پولیس افسران سے رجوع کریں انکے مسائل کومیرٹ پرحل کیاجائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.