میڈیا کیلئے قواعد اورقانونی امور سے متعلق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے،شہباز شریف

منگل 7 جولائی 2020 20:45

میڈیا کیلئے قواعد اورقانونی امور سے متعلق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جولائی2020ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے کہا ہے کہ میڈیا کیلئے قواعد اورقانونی امور سے متعلق پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں انہوں نے صحافیوں پر تشدد اور ہوائی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا نجی ٹی وی چینل کی بندش سے ہزاروں خاندانوں کا چولہا بجھ گیا ہے، نیوزچینل کو فوری طور پر بحال کر کے ہزاروں خاندانوں کو فاقوں سے بچا یا جائے ۔