سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ اپنی سماجی ذمہ د اریوں اور خدمت میں میں نمایاں کردا ر ادا کرر ہاہے،میاں محمد ریاض
منگل 7 جولائی 2020 23:45
(جاری ہے)
بانی چیئرمین سیال میاں محمد ریاض نے کہا کہ سیالکوٹ ائرپورٹ کے قیام سے علاقے کی تقدیر بدل گئی ہے اور سماجی و اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے ۔
ائرپورٹ انتظامیہ اور ڈائریکٹران ائرپورٹ کی کامیابی کے بعد اپنے علاقے کے عوام کی خدمت میں بھی پیش پیش ہیں۔ سی ایس آر فنڈ سے صحت ، تعلیم اور تحفظ ماحول کے منصوبوں میں عوام کی معاونت کا عمل جاری ہے۔ دھانانوالی اور ارگرد گرد کے دیہات کے عوام کے لیے پینے کے پانی کا فلٹریشن پلانٹ اس سلسلے کی اہم کڑی ہے۔اب نئے پلانٹ کی تنصیب کے بعد لوگوں کو پینے کا صاف پانی ائرپورٹ کے اندر نصب پلانٹ سے لینے کی ضرورت نہیں رہے گی۔میاں محمد ریاض نے اس سلسلے میں ندیم انور قریشی اورچودھری محمد افضل شاہین کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.