عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائینگے، ڈی پی او نوشہرہ
جمعرات 9 جولائی 2020 22:59
(جاری ہے)
انسداد دہشتگردی مشقوں کے دوران جوڈیشل لاک اپ نوشہرہ میں ASPکینٹ بلال احمد کی قیادت میں نوشہرہ پولیس نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے اور محصور افراد کو بخیر و عافیت ریسکیو کرنے کا عملی مظاہرہ کیا ۔
عوامی حلقوں نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اُن کے تحفظ کے لیے کئے جانے والے عملی اقدامات کو سراہتے ہوئے تربیتی مشقوں کو اہم قرار دیا ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) نجم الحسنین نے اپنے پیغام میں کہا کہ سخت تربیتی مشقیں عملی میدان میں فورسز کی کامیابی میں اہم رول ادا کرتی ہیں، پولیس فورس الرٹ ہیں،سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔عوام الناس کے جان ومال کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گے ۔خیبر پختونخواء پولیس فورس نے ملک کی سا لمیت اور بقا کے لیے بے مثال قربانیاں پیش کی ہیں۔آج عوامی تعاون اور سیکیورٹی فورسز کی انہی قربانیوں کی بدولت ارض پاک میں پائیدار امن وامان کا قیام ممکن ہو ا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.