چیئرمین لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر صدارت عید الاضحی کے حوالے سے اہم اجلاس
منگل 14 جولائی 2020 00:25
(جاری ہے)
تمام محکموں کے تعاون سے عید الضحی پر صفائی ستھرائی کی نئی مثال قائم کی جائے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اعجاز چوہدری نے کہا کہ شہری عید الضحی پر ایل ڈبلیو ایم سی کے ساتھ خصوصی تعاون کریں۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے ورکرز سب سے مشکل کام کرتے ہیں شہری انکی حوصلہ افزائی کریں۔ اعجاز چوہدری۔اجلاس میں سئنیر رہنما پاکستان تحریک انصاف اعجاز چوہدری، ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی، ڈپٹی ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی، چئیرمین پی ایچ اے، وائس چئیرمین واسا سمیت پاکستان ریلوے، محکمہ تعلقات عامہ، ایم سی ایل، کمشنر آفس، سٹی ٹریفک پولیس، سمیت دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.