پاکستان میں ہاکی کی بحالی کیلئے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی طرز پر فائیو اے سائیڈ ہاکی مقابلوں کی منصوبہ بندی
آئندہ ماہ ڈومیسٹک فائیو اے سائیڈ ٹورنامنٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے‘سیکرٹری پی ایچ ایف آصف باجوہ
منگل 14 جولائی 2020 19:34
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ آئندہ ماہ اگست کے آخر میں فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کا منصوبہ بنا رہے ہیں،فائیواے سائیڈ فارمیٹ ہاکی کا مستقبل ہے اس لئے اس پر ابھی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ سکول اور کلب ہاکی کی بحالی میں فائیو سائیڈ ہاکی اہم کردار ادا کرسکتی ہے،ایف آئی ایچ 2023 میں فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈکپ کروارہی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ستمبر ،اکتوبر میں مقررہ ایس اوپیز کے ساتھ نیشنل ٹرے اور نیشنل ہاکی چمپئن شپ کروائیں گے،پاکستان سپورٹس بورڈ اور صوبائی سپورٹس بورڈز کو ایس او پیز کی تیاری کے لئے خط ارسال کر رہے ہیں۔انہوںنے بتایا کہ فیڈریشن نے کوچز کی مشاورت اورتجویز پر 30 کھلاڑیوں کو فی کس 30 ہزار روپے پنڈامک الائونس دینے کا فیصلہ کیاہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
شیڈول ورلڈ چمپیئنزآف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے مشہور کھلاڑی ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ہوں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
-
پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کو تیار
-
پاک، بھارت تعلقات بہتر کرنے کیلئے اسپورٹس کو بہتر کرنا ہوگا،شاہد آفریدی
-
200رنز کریں گے تو میچ بچانے کی پوزیشن میں ہوں گے، یونس خان
-
آئرلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے محمد عامر ڈبلن پہنچ گئے
-
نیوزی لینڈ کے کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
-
سری لنکا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
کولن منرو نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، یونس خان کا بابر اعظم، رضوان کو مڈل اوورز میں تیز کھیلنے کا مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.