پاکستان بیس بال فیڈریشن نے راولپنڈی میں’’خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی‘‘کے قیام کااعلان کردیا
بدھ 15 جولائی 2020 23:36
(جاری ہے)
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سیدفخرشاہ نے بتایاکہ بیس بال فیڈریشن چیئرمین شوکت جاوید کی زیرسرپرستی پاکستان میں یوتھ ٹیلنٹ کی پروموشن کیلئے بہت کام کررہی ہے اورراولپنڈی میں خاورشاہ نیشنل ویمن بیس بال اکیڈمی کاقیام بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں،تعلیمی ادارے کھلتے ہی اکیڈمی کاافتتاح پاکستان گرین اورپاکستان وائٹ ٹیموں کے مابین ایک شاندار میچ سے کیاجائے گا۔
فیڈریشن کے چیئرمین شوکت جاوید نے کہاکہ یہ اکیڈمی انشاء اللہ پاکستان میں بیس بال کے فروغ کیلئے اہم کردار اداکرے گی اورفیڈریشن اکیڈمی کی کامیابی کیلئے ہرممکن مددوسرپرستی جاری رکھے گی۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈ سپورٹس (YES) ویلفیئر سوسائٹی کی نائب صدرشازیہ جاوید نے بیس بال فیڈریشن کاشکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ شفقت اللہ نیازی کو اکیڈمی کاہیڈکوچ مقرر کردیاگیاہے اور رجسٹریشن شروع کردی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.