میں نے اپنی زندگی میں اتنی بے حس حکومت نہیں دیکھی ‘ نسیم وکی
انتہائی خراب معاشی حالات کی وجہ سے فنکار گھروں کے برتن بیچنے پر مجبور ہیں ‘ سینئر کامیڈین اداکار
پیر 20 جولائی 2020 09:35
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں نسیم وکی نے کہا کہ اسٹیج کی اداکارہ عالیہ چوہدری کی کسمپرسی کا یہ عالم ہے کہ وہ گھر کا کرایہ نہ دینے کی وجہ سے بے دخل کر دی گئیں اور ان دنوں ایک جھونپڑی میں پناہ لینے پر مجبور ہیں ۔
بعض فنکار ایسے ہیں جن کے حالات انتہائی خراب ہیں لیکن وہ کسی کونہیں بتا رہے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف ہمیں اپنے گھر بلاتے تھے اور ہمیں جانتے تھے ، یہاں تک کہ نواز شریف اپنے ہاتھ سے پلیٹ میں کھانا ڈال کر دیتے ۔ موجودہ حکومت کا رویہ ایسا ہے کہ اس کی مذمت کے لئے الفاظ نہیں ، ایسا ہے جیسے عمران خان کسی کو جانتے ہی نہیں اور وہ واقعی کسی کو نہیں جانتے ، میں نے اپنی زندگی میں اتنی بے حس حکومت نہیں دیکھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.