لوگ ہر بات کو غیر سنجیدگی سے لیتے ہیں،حالات اس نہج پر پہنچے ہیں تو مالی امداد کیلئے درخواست دی، میرا
میرا حالیہ چند ماہ میں لاکھوںروپے کانقصان ہو چکا ہے،بیرون ممالک بھی کچھ مسائل ہیں ‘ انٹر ویو میں گفتگو
بدھ 22 جولائی 2020 11:49
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ حالیہ چند ماہ میں میرا لاکھوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے ۔
ہماری انڈسٹری میں بہت سے ایسے لوگ ہیں جو انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں لیکن وہ اپنی سفیدپوشی کا بھرم رکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے دبئی میں بھی کچھ پراپرٹی کے معاملات ہیں اور حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس کو بھی حل کرائے ۔ میرا نے کہا کہ میں فارم میں ہر طرح کی معلومات فراہم کر دی ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
-
بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر نے خاموشی توڑ دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.