آئرلینڈ کا انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے 14 رکنی سکواڈ کا اعلان، آل رائونڈر کرٹس کیمفر اور ہیری ٹیکٹر پہلے ون ڈے کیلئے ٹیم میں شامل
منگل 28 جولائی 2020 17:30
(جاری ہے)
اینڈریو بلبیرنی انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں آئرش ٹیم کی قیادت کرینگے۔انگلینڈ اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعرات کو ساوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا۔
دوسرا ون ڈے میچ یکم اگست کو جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 4 اگست کو اسی مقام پر کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ کے خلاف شارٹ لسٹ سکواڈ اینڈریو بلبیرنی (کپتان)، پال سٹرلنگ، کرٹیس کیمفر، گیریٹ ڈیلنی، جوش لٹل، اینڈریو میک برائن، بیری میک کارتی، کیون اوبرائن، ولیم پورٹر فیلڈ، بائڈ رینکین، سیمی سنگھ، ہیری ٹیکٹر، لورکن ٹکر اور کریگ ینگ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.