کورونا وائرس، سیمونا ہالیپ کی نئی پابندیوں کے باعث پالرمو ٹینس ایونٹ میں شرکت مشکوک
جمعرات 30 جولائی 2020 15:20
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے منتظمین نے کھلاڑیوں کے لئے چھوٹ مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے ڈائریکٹر اولیویرو پلما نے کہا ہے کہ انہوں نے اطالوی وزیر صحت روبرٹو سپیرانزا کو خط لکھا تھا لیکن انہوں نے بلغاریہ سے آنے والوں پر بھی یہ ہی پابندی لگا دی ہے۔
اولیویرو پلما نے مزید کہا کہ ٹورنامنٹ میں شامل تمام کھلاڑیوں کا سفر کرنے سے پہلے کورونا وائرس کیلئے ٹیسٹ لیا جائے گا۔ ان کی دوبارہ آمد پر جانچ کی جائے گی اور وہ نتائج آنے تک اپنے ہوٹل سے باہر نہیں جاسکیں گے اور اس دوران ہر چار دن بعد مزید جانچ ہوگی۔پالما نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ڈبلیو ٹی اے کے ذریعہ اختیار کردہ ہیلتھ پروٹوکول نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ اس ایونٹ میں شامل تمام کارکنوں کی بھی حفاظت اور صحت کی ضمانت کے لئے بہتر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.