احساس سکا لر شپ پروگرام سے غر یب طلباء و طالبات کو اپنی تعلیم کی تکمیل میں مدد مل رہی ہے، ڈاکٹر ثا نیہ نشتر
بدھ 5 اگست 2020 18:36
(جاری ہے)
ڈاکٹر ثا نیہ نشتر نے کہا کہ نو جوان پاکستان کا اصل سرما یہ اور ہمارا مستقبل ہیں انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں سہو لیات دینا مو جو دہ حکو مت کی اولین تر جیح ہے۔
انھو ں نے کہا کہ ما ضی کی حکو متوں کی سکالرشپ سکیم صرف پوسٹ گریجو یٹ طلباء وطالبات تک محدود تھی جبکہ مو جو دہ حکو مت نے احساس سکا لر شپ پروگرام کے تحت پوسٹ گریجویٹ کے ساتھ ساتھ انڈر گریجو یٹ لیو ل کے لاکھوں طلباء و طالبات کو وظائف کے اجراء کے ذریعے تعلیمی میدان میں ایک انقلابی قدم اٹھا یا ہے۔ انھو ں نے کہا کہ یہ بات مشا ہدے میں آئی ہے کہ انڈر گر یجو یٹ سطح پر قابل مگر نا دار طلباء و طالبات کی ما لی امداد سے اگر ایک طر ف ان ہو نہار طلباء وطا لبات کی حو صلہ افزائی ہو تی ہے تو دوسری جا نب اس ہمہ گیر پروگرام کے ذریعے معا شر ے سے غر بت کے خا تمے کی نئی راہیں بھی کھلیں گی۔انھوں نے بتا یا کہ اس سکیم کے تحت یو نیو رسٹی کے مختلف انڈر گریجویٹ پروگرامات کے مجموعی طور پر 341 طلباء وطالبات جن میں 30فیصد طالبات اور10فیصدقبائلی اضلاع کے طلباء وطالبات شامل ہیں میں 44 ملین روپے کے مجمو عی چیک تقسیم کیئے گئے ہیں جو مو جو دہ حکو مت کا ایک قابل فخر کا رنا مہ ہے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سیکر ٹری ہیلتھ سید امتیاز حسین شاہ نے کہا کہ احسا س سکا لر شپ پروگرام کو قابل طلباء و طالبات کی حو صلہ افزائی اور معا شرے سے غر بت کی خا تمے کی جا نب ایک اہم قدم ہے ۔مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.