سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کا اجلاس
جمعرات 6 اگست 2020 23:08
(جاری ہے)
بریفنگ میں بتایا گیا کہ فروری سے اب تک 2 لاکھ 43 ہزار870 ٹیسٹ کیے گئے، کورونا وائرس کے باعث 6 ہزار14 افراد جاں بحق ہوئے، کورونا وائرس سے متاثرہ 2 لاکھ 54 ہزار286 افراد صحت یاب ہوئے، کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی صحت یابی کی شرح 94 فیصد ہے، ملک بھرکورونا وائرس کے 20 ہزار836 ایکٹوکیسزہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کی11 ہزار 915 ٹیسٹ اور 675 مثبت کیسزرپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس میں مبتلا15 افراد جاں بحق ہوئے۔
بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھرمیں کورونا وائرس مریضوں کیلیی27 ہزار540 بسترپرمشتمل 493 اسپتال ہیں، کورونا وائرس کیمریضوں کیلیے 1 ہزار783 وینٹی لیٹرزوقف ہیں، ہسپتال نہ پہنچ پانیوالے مریضوں کیلیے ورچوئل ہسپتال پرکام جاری ہے۔ کمیٹی کو نیشنل ہیلتھ ایمرجنسی رسپانس ایکٹ، عوامی آگاہی اورصحت عملے کی استعداد کار بڑھانے اورمعاشی وسائل سے متعلق بھی بریفنگ دی گئی۔ کمیٹی نے لیبارٹریزکی غیرمنصفانہ تقسیم، ٹیسٹوں کی سہولیات اورحفاظتی سامان سے متعلق سوالات اٹھائے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ تمام فیصلے اورسامان کی فراہمی صوبوں کی مشاورت سے ہوئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرمیں تمام سٹیک ہولڈرزشامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.