آزادی کی نعمت کو دیکھا جائے تو ہمارے لئے ہر دن ہی جشن آزادی کا دن ہے ‘ شاہدہ منی
ہفتہ 8 اگست 2020 11:28
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہدہ منی نے کہا کہ 14اگست کے دن کی ہماری زندگیوں میں بڑی اہمیت ہے اورہمیں اس دن کو صرف ہلہ گلہ کرنے میں نہیں گزار دینا چاہیے بلکہ ان بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرنا چاہیے جنہوںنے آزادی کی جدوجہد میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اپنے خون سے اس کی آبیاری کی ۔
نوجوانوں کی جانب سے جس طرح ہلڑبازی کی جاتی ہے وہ اس دن کی اصل روح کے منافی ہے بلکہ ہمیں اس دن کو پاکستان کو آگے لیجانے کے عزم کا اظہارکرناچاہیے اور اپنی سمت کا تعین کرناچاہیے ۔ اس دن آزاد ی کی تحریک میں شہیدہونیوالوں کے لئے روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی کرنی چاہیے اور عہد کرناچاہیے کہ ہم بانی پاکستان اور اپنے شہید بزرگوں کی خواہشات کی تکمیل کرتے ہوئے پاکستان کو اس کی منزل تک پہنچائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کی فلم میں عمار خان کی انٹری، سوشل میڈیا پرشدید تنقید
-
گلوکارہ شبنم مجید نے شاعر آصف رحمان کا لکھا ہوا نیا گیت’’یاربنانے چھڈ گئے آں‘‘ ریکارڈ کرلیا
-
تیس کلو وزن اور 10 انچ کمر میں کمی، نادیہ خان کے شوہر نے اس تبدیلی کے لیے کیا کیا
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا رائے کو 5 فلموں سے کیوں نکالا،اصل کہانی کیا تھی وجوہات آگئیں
-
سینئراداکارہ حمیرہ بانو رشتہ ازدواج میں منسلک ، شوہر کے ساتھ تصاویرسامنے آگئیں
-
داکارہ مالینی شرما نے فلمی دنیا کو خیرباد کہہ کر ایک مختلف طرز زندگی اختیار کرلی
-
مسئلہ کسی ایک مشکل ورزش کا نہیں بلکہ مسلسل ورزش کرتے رہنا اصل چیلنج ہے ، شلپا شیٹی
-
شاہ رخ خان نے ایشوریا کو اپنی پانچ فلموں سے نکالا تھا اورتمام فلمیں کامیاب ہوئیں
-
زندگی میں کوئی کامیابی نہ کمانے والے کی نصیحت نہیں سنوں گی،کنگنا رناوت
-
سینئر اداکارہ حمیرا بانو رشتہ ازدواج میں منسلک
-
گلوکارپرویزمہدی کی 21 ویں برسی 29اگست کومنائی جائے گی
-
سینئر اداکارہ ثانیہ سعید 28اگست کو54ویں سالگرہ منائیں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.