کورونا وائرس میں کمی کی وجہ سے رواں سال اکتوبر میں دوبارہ بلائنڈ کرکٹ ڈومیسٹک ایونٹ کا انعقاد کریں گے، سلطان شاہ
اتوار 9 اگست 2020 13:25
(جاری ہے)
’’اے پی پی‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث گذشتہ 5 ماہ سے کھلاڑی فزیکل فٹنس ٹیسٹ کو برقرار رکھنے کیلئے گھروں میں تربیت حاصل کر رہے ہیں اور ہم نے کھلاڑیوں کو سنٹرل کنٹریکٹ بھی آن لائن فزیکل فٹنس کی بنیاد پر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی وبا میں روزبروز کمی آ رہی ہے جس کی وجہ سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں سال اکتوبر میں ڈومیسٹک سیزن کا آغاز کریں تاکہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو جانچا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پی بی سی سی پرامید ہے کہ آئندہ 6 ماہ تک کسی بھی غیر ملکی ٹیم کو پاکستان کے ساتھ سیریز کیلئے مدعو کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.