Live Updates

نواز شریف کا مریم نواز کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی

رہنمائوں کو زخمی کارکنوں کی عیادت کیلئے رابطے کرنے کی ہدایت

منگل 11 اگست 2020 16:26

نواز شریف کا مریم نواز کو ٹیلیفون ، خیریت دریافت کی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اگست2020ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے نیب دفتر کے باہر پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد اپنی صاحبزادی مریم نواز کو ٹیلیفون کر کے حالات سے آگاہی اور انکی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے پارٹی رہنما ئوں کو زخمی ہونے والے کارکنوں کی عیادت کے لئے ان سے رابطے کرنے کی ہدایت کی ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات