عالمی شہرت یافتہ برطانوی باکسر عامر خان اور عثمان وزیر کا پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل باکسنگ شو کرانے کا اعلان
باکسنگ لیگ اسلام آباد میں 3 اکتوبر کو نئے شیڈول کے مطابق ہو گی
منگل 11 اگست 2020 16:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نیشنل باکسنگ ٹیم کے کپتان آصف ہزارہ نے بھی پروفیشنل باکسنگ جوائن کرلی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے باکسر عثمان وزیر نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث باکسنگ میلہ ملتوی ہوا لیکن خوشی ہے کہ اب یہ میلہ سجے گا۔
باکسر عثمان وزیر نے کہا کہ میں اپنی فائٹ کے لیے تیار ہوں، میں نے بھرپور ٹریننگ کی ہے، مقابلے کے لئے بالکل تیار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹائٹل جیت کر پاکستان کا نام روشن کرونگا. انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلا انٹرنیشنل باکسگ ایونٹ 3 اکتوبر کو ہو گا، انٹرنیشنل باکسرز کے ساتھ مقابلے کے لئے بالکل تیار ہوں۔ عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاون کے دوران خوب ٹریننگ کی ہے، انڑنیشنل باکسرز سے مقابلے کے لئے بالکل تیار ہوں۔ واضح رہے کہ پہلے یہ ایونٹ 23مارچ کو منعقد ہوناتھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اس سے ملتوی کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.